29 جون 2019ء شام 6 بجے برابری پارٹی پاکستان کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں لاہور سے ممبران نے پارٹٰی چیئرمین جواد احمدسے ملاقات کی۔ جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی آخر میں سوال وجواب کی نشست ہوئی ۔