برابری پارٹی پاکستان کی سینٹرل سیکرٹریٹ میں لاہور کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں موجودہ صورتحال اور پارٹی کے حوالے سے اہم ایشوز پر بات کی گئی۔ اس میٹنگ میں لاہور کمیٹی کے کے عہدیداران کے علاوہ سی ایس کمیٹی نے بھی شرکت کی میٹنگ مورخہ 30نومبر 2018 کو منعقد ہوئی۔
