BPP Meeting at Central Secretariat Lahore

برابری پارٹی پاکستان کی لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی چیئرمین جواداحمد سمیت پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکی کی اس میٹنگ کا مقصد برابری پارٹی پاکستان کو لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے منظم کرنا اور پارٹی کو یونین کونسل سطح پرآگے بڑھانا ہے۔ اس میٹنگ کوبرابری پارٹی پاکستان چیئرمین برائے اقلیتی امور بابر شاہ صاحب اور عزائیہ شاہ وائس چیئرمین برابری ایگل لاہور نے آرگنائز کیا۔