برابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ مورخہ 26 نومبر 2018 کو لاہور آفس میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے چیئرمین جواد احمد نے خصوصی شرکت کی جبکہ برابری پارٹی پاکستان کے وائس چیئرمین امتیازالحق، مرکزی سکریٹری لیبر طارق اعوان اوربرابری ایگلز لاہور کے صدر کے یاسر جنجوعہ بھی شامل تھے۔اس میٹنگ کو یاسر جنجوعہ نےآرگنائز کیا۔ میٹنگ کا مقصد برابری ایگلزکو رضا کارانہ طور پر منظم کرناہے۔