مورخہ 9 دسمبر 2018 کو برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ ملتان میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی اور ضلع ملتان کی تنظیم سازی مکمل کی گئی تمام دوستوں کی مشاورت سے برابری پارٹی پاکستان کا چناو عمل میں لایاگیا ضلعی چیئرمین نیاز رسول اویسی کو منتخب کیا گیا اور ضلعی جنرل سیکریٹری محسن بھٹہ کومنتخب کیا گیا جبکہ چوہدری مدثر جمال ایڈووکیٹ کو برابری پارٹی پاکستان ضلع ملتان کا آرگنائزر اور مختارسومرو کو ڈپٹی آرگنائزر،مدثر زمان ملک وائس چیئرمین ضلع ملتان،ملک محمد ساجدضلعی سکریٹری اطلاعات،ملک شوکت ضلعی سکریٹری فنانس سکریٹری،مہر عمران سیال ضلعی سکریٹری لیبر، مزمل اسحاق ضلعی جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔