چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کی ماڈل ٹاون پارک میں ایک کمیونٹی کی دعوت پرخصوصی شرکت جس میں انہوں نے پارٹی کا پروگرام بھی پیش کیا جس کو حاضرین نے خوب سراہا یہ پروگرام بروز اتوار کی صبح مورخہ 6 جنوری کو ہوا۔