برابری پارٹی پاکستان کے نوجوان ساتھی عمران خان اپنے علاقے میں آئندہ لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے پارٹی کیمپین کا آغازکرتے ہوئے۔ برابری پارٹی پاکستان سمجھتی ہے کہ جب تک محنت کش اور مڈل کلاس الیکشن میں حصہ لے کر خود اپنے لئے قانون سازی نہیں کریں گے جو کہ اس ملک کا تقریباً 99 فیصد ہیں تب تک یہ ملک ایسے ہی رہے گا۔ برابری پارٹی پاکستان ان 99فیصد کی آواز کی ہے جوکہ ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم 99فیصدکو متحد کرکے انہی کے مسائل کی بات کرتی ہے۔