جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا 12 اپریل 2018 کو فلیٹیز ہوٹل میں پاکستان انجیئنرنگ کونسل کے پروگرام سے خطاب اور بتایا کہ برابری پارٹی کیوں ضروری ہے اورکیا مقصد ہے جس کو تمام حاضرین نے خوب سراہا۔