برابری پارٹی پاکستان کا گرین ٹاون لاہور میں ورکرز کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کی طرف سے چیئرمین جواد احمداور سینئر وائس چیئرمین کے علاودیگر سینئر رہنمائوں نے شرکت کی اجلاس مورخہ 24 اپریل 2018 کو ہوئی جس کو لاہور کمیٹی کے چیئرمین نعمان حسین قریشی اور دیگر ساتھیوں نے آرگنائز کیا۔