October 26, 2019Barabri Party Membership Camp at Green Town, Lhr. Recent Events برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے گرین ٹاؤن باگڑیاں میں مورخہ 31 مارچ کو 2018 میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا جس میں پارٹی کے سرگرم کارکنان نے بھر پور شرکت کی