برابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ پشاور یونیورسٹی میں ہوئی ۔ جس میں پارٹی کی وائس چیئر پرسن داکٹر شہناز خان اور ایبٹ آباد سے برابری پارٹی کے اہم رہنما فیصل عباسی نے شرکت کی اس میٹنگ کے آرگنائیزرآصف حمد تھے اور اس میں یونیورسٹی کے سٹوڈینٹس نے شرکت کی ڈاکٹر شیناز خان نے ان کو پارٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا تمام سٹوڈنٹ نے ممبرشپ فارم پر کیا پارٹی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں میں پارٹی کی تنظیم سازی کا بھی ذمہ لیا میٹنگ میں میٹنگ کے شرکاء کے نام
منہاس اللہ۔ شاہد علی خان ۔ذیشان علی۔ محمد فرحان۔محمد اسد فہیم۔ عدنان خان۔ارشاد خان۔انشاء اللہ۔عدیل آصف۔ڈاکٹر کلیم اللہ۔ نعمان سلیم ڈاکٹر۔ کامران احمد محمد سلمان۔۔شاہد لطیف۔ اسداللہ۔ ۔حمد شعیب خان۔آصف احمد ۔۔محمد فیصل۔کامران خان۔ محمد رزاق۔