برابری پارٹی پاکستان کی میٹنگ لوئیر دیر تیمر گرہ میں 29 جنوری کو سید عزیز شاہ نے آرگنائیز کی جس میں پارٹی کی وائس چئیر پرسن ڈاکٹر شہناز خان نے شرکت کی۔ اس میں شرکاء کو پارٹی کے مشن، نظریے، اور اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گیا۔ ہمارا بنیادی مقصد طاقت، اختیارات، وسائل اور مواقع پر عوام کی دسترس کو برابری کی بنیاد پر یقینی بنانا ہے۔ تاکہ وہ خود انتخابات میں حصہ لے کر اس معاشی نظام کو تبدیل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ اس میٹنگ میں شرکاء کے نام یہ ہیں: عدیل آصف، سید اشتیاق احمد جان، عبداللہ، رضوان اللہ، رحیم اللہ، ابرار احمد، ظہور محمد، محمد علی شاہ، اسد خان، محمد کریم،سلطان زیب،منظور احمد جان، حمید، سید بختاور شاہ، انور زیب، سید عزیز اللہ شاہ، عبداللہ اور عاطف اللہ