ڈاکٹر شہناز خان سینئر وائس چیئرپرسن برابری پارٹی پاکستان کی ایبٹ آباد بار ایسوسی ایشن میں وکلاٰ حضرات سے میٹنگ ہوئی جس میں برابری پارٹی پاکستان کے پروگرام پر تفصیلی بات ہوئی۔ اس میٹنگ کو ارشد ایڈووکیٹ اور فیصل عباسی نے آرگنائز کیا۔ مورخہ 30 جنوری 2019 بمقام ایبٹ آباد بارروم