آج یونین کونسل کڑی خیسور ۔ضلع ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پہاڑ پور ۔کے پی کے میں میٹنگ ہوٸی جس میں شاہد اقبال خان،اللّٰہ نواز خان،شریف خان، ملک سلطان، ملک سجاد، فیض الرحمن، رشید اعوان، شیراعوان نے شرکت کی اور آیندہ بلدیاتی الیکشن میں برابری پارٹی پاکستان کیطرف الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گیں اور پارٹی کو کے پی کے میں مضبوط کریں گیں