برابری پارٹی پاکستان کراچی کی جانب سے چکرہ گوٹھ کورنگی روڈ کراچی میں مورخہ 6 جنوری 2019 کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں لوکل باڈی الیکشن کے حوالے سے بھی بات ہوئی اور پارٹی کی تنظیم سازی کو پورے کراچی میں منظم کرنےپربات چیت کی گئی۔