مورخہ 16 جنوری 2019 کو باغ جناح ، کاسمو پولیٹن کلب لاھور میں پروفیسر نثار صفدر، عامر ہاشمی، اور دیگر پولیٹیکل ایکٹوسٹ کے ساتھ برابری پارٹی پاکستان کے چیرمین جواد احمد اور سنٹرل پنجاب آرگنائزر مقصود مجاہد برابری پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ھوئے۔