شکارپور پریس کلب کے سامنے برابری پارٹی پاکستان کے ورکرز کی جانب سے یوم مئی جو کہ محنت کشوں کا عالمی دن ہے منایا گیا. اس پروگرام کوبرابری پارٹی پاکستان سندھ کے سینئر ممبرزیب الرحمن نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملک کر آرگنائز کیا۔