ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں برابری پارٹی کے ممبر وقاص احمد ایڈووکیٹ کی سرپرستی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کاانعقاد ھوا۔