برابری پارٹی پاکستان پشاور کمیٹی کی میٹنگ مورخہ 14 اپریل 2019ء کو منعقد ہوئی جس میں پشاور کمیٹی کے چیئرمین ،سیکرٹری جنرل اور دیگرممبران نے شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد پشاور میں پارٹی کے کام کو آگے بڑھانا اور پورے سٹی میں برابری پارٹی کی تنظیم سازی سمیت آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔