جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان اور وائس چیرپرسن ڈاکٹر شہناز خان برابری پارٹی پاکستان کی لاہور میں مینارٹی میٹنگ میں خصوصی شرکت جس میں انہوں نے پارٹی کے مشن، وژن پر بات کی جسکے نتیجے میں تمام دوستوں نے پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا۔ اس میٹنگ کو چیئرمین مینارٹی افیئرز ایس ایم بابر شاہ نے آرگنائز کیا۔ یہ میٹنگ مورخہ 12 اپریل 2019 کو لاہور آفس میں معنقد ہوئی۔