برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی میٹنگ 26 اپریل کو ہوئی جس میں امجد گورڑ، خادم نعریجو، حسن خاصخیلی، زینت بھٹی ،جمن انصاری اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی میٹنگ میں یوم مئی کے پروگرام کو ترتیب دیا گیا.