برابری پارٹی پاکستان لاہورکمیٹی کی جانب سے کاہنہ میں ایک میٹنگ کی گئی جس کامقصد پارٹی کی جانب سے لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے یوسی لیول پر تنظیم سازی کرنا اور پارٹی پروگرام کو عام لوگوں تک لے کر جانا تھا۔ اس میٹنگ میں لاہور کمیٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی اورآئندہ لائحہ عمل طے کیا۔ 11 نومبر 2018