برابری پارٹی پاکستان کی جانب سکرنڈ، ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں 11 نومبر 2018 لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی جس کو جناب حسن شیخ نےآرگنائز کیا اور دیگرممبران میں غلام محمد شیخ، آصف علی، رحمت اللہ، غلام علی اور محمد محسنین نے شرکت کی۔