Barabri Party Pakstan Hyderabad, Sindh Workers Meeting

مورخہ 19 جنوری 2020 کو برابری ہائوس حیدرآباد میں یوسف لغاری کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی جس میں پارٹی فلائرز تقسیم کرنے اور پمفلیٹ لگانے کی پلانگ کی گئی ۔