2فروری 2020 کو ضلع جامشورو کے انڈسٹیریل ایریا کوٹری میں ساتھیوں نے مختلف جگہوں پرپارٹی کے بینرز لگائے اور فلائرز تقسیم کیے ۔ جن میں ندیم علی ، معشوق علی کرٹیو اور شان علی شامل تھے۔