برابری پارٹی پاکستان کی ہفت روزہ میٹنگ پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت اور تمام حاضرین سے پارٹی کے موقف کے حوالے سے بات چیت کی جس کے بعد تمام سوال وجوابات کا سلسلہ شروع ہوا۔