مورخہ 23 جنوری برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ لاہور کے علاقے گوالمنڈی چوک میں منعقد ہوئی اس میٹنگ کو آرگنائز ڈاکٹر وسیم اورایڈووکیٹ نعمان بیگ نے کروایا جو کہ پارٹی کے ایکٹو ممبرز اور این اے لاہور کے کورآرڈینیٹرز ہیں۔