Barabri Party Pakistan Jamshoro Sindh Meeting

برابری پارٹی پاکستان سندھ کے سرگرم ساتھی سعید احمد سومرونے ضلع جامشورو کے علاقے سیوھن شریف میں منچھر جھیل کے ملاح کمیونٹی کے دوستوں کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو برابری پارٹی کا تعارف کرایا اور برابری پارٹی پاکستان میں شمولیت کی دعوت دی برابری پارٹی پاکستان سمجھتی ہے کہ جب تک اس ملک کے محنت کش، مڈل کلاس اور نوجوانوں کی بڑی تعداد متحد نہیں ہوگی جو کہ اس ملک کا تقریباً 99 فیصد ہیں۔ تب تک پارلیمنٹ میں ایسے ہی اشرافیہ ان کے خلاف قانون سازی کرتے رہیں گے۔ برابری پارٹی پاکستان کا حصہ بنیں 99فیصد کو متحد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔