مورخہ 27 ستمبر2019ء بروز جمعہ کو برابری پارٹی پاکستان رحیم یار خان کےکوآرڈینیٹر NA-179 مظہر لطیف کی قیادت میں کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کی ایک ریلی نکالی گئی جس اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی پل دڑی سانگی سے پریس کلب رحیم یار خان تک نکالی گئی۔