Barabri Party Pakistan Flyer Campaign at Lahore

برابری پارٹی پاکستان ایک کیمپین لاہور کے علاقے فتح گڑھ میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی ممبران نے شرکت کی اور لوگوں تک پارٹی کا پیغام پہنچایا۔ #BarabriPartyPakistan #اب_قائم_ہوگی_برابری برابری پارٹی پاکستان کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیےگئے لنک پر کلک کریں۔