برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ نوابشاہ کی میٹنگ 19مئی 2019 کو علی حیدر منگسی کی صدارت میں ہوئی ، جس میں الیکشن کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ اور ڈسٹرکٹ نوابشاہ میں ممبرشپ بڑھانے کے حوالے سے بھی بات کی گئی اور برابری پارٹی پاکستان کو فعال کرنے کے حوالے سے بھی بات کی گئی جس میں کچھ نئے ممبروں نے بھی شرکت کی
