برابری پارٹی پاکستان کے ساتھیوں کی میٹنگ مورخہ 12 مئی 2019 کو حیدر بخش کے پرانے ساتھی صدیق سولنگی اور حاجی محمد خاصخیلی اور گلاب بھیل سے ہوئی جس میں انہوں نے برابری پارٹی پاکستان کے منشور سے متفق ہوتے ہوئے برابری پارٹی کے ساتھ کام کرنے کا اعادہ کیا اوراس موقع پر کامریڈ صدیق سولنگی نے ٹنڈوالھیار چمبڑ روڈ پر واقع اپنی جگہ برابری پارٹی پاکستان کے آفس کے لیے رضاکارانہ طور پر دینے کا بھی اعلان کیا۔