ccc جواد احمد‏چیئرمین برابری پارٹی پاکستان یہاں علامہ اقبال کی نظم“کھول آنکھ زمیں دیکھ”گا رہے ہیں۔ یہ پاکستان کےنوجوانوں کےلۓہےمگرصرف وہ بدقسمت اسےسمجھ نہیں پائیں گےجنکی نظر/خودی کوبڑےطریقےسےسیاستدان ذہنی غلامی کی اس پستی تک لےگۓہیں کہ وہ اب نظریات پرلڑنےکےبجائےشخصیات کےلیےآپس میں بڑی بدلحاظی وگالم گلوچ کے ساتھ لڑتےہیں