‏یہ صدرعارف علوی ہیں۔جوالفاظ انہوں نےآج وزیراعظم عمران خان کے سامنےاداکیےہیں اس سےPTIکی پوری اخلاقیات اوراسکادیوالیہ پن ہمارےسامنےعیاں ہوجاتےہیں۔انکےالفاظ یہاں لکھنےکےبھی قابل نہیں ہیں پریہاں انکی اپنی وڈیوصرف اس لۓ لگائی جا رہی ہے، تاکہ نوجوانوں کواس سےسبق سیکھنےکاموقعہ ملے۔