ASIاحمدکابیٹااوروہ غریب لوگ جوپولیس اورمظاہرین دونوں کی جانب سےلاہورمیں مررہےہیں،انکی ہلاکتوں لی ذمہ داری کون لےگا؟ حکومت اورریاست کی دوغلی پالیسیاں آخرکارہمیں آج اس حدتک لےآئی ہیں کہ یہ غریب مرنےوالےپوچھ رہےہیں کہ میں کس کےہاتھ پہ اپنالہوتلاش کروں تمام شہرنےپہنےہوئےہیں دستانے