‏جہانگیرترین آج اپنےبہت سےساتھیوں کےساتھ عدالت سےنہیں،عمران خان سےانصاف مانگ کراسےبلیک میل کررہاہےجسکی سیاست پراس نےپیسہ لگایااورالیکٹبلزکولاکر2018الیکشن جتوایا۔عمران خان اب بھولابنکراقتدارکےمزےاٹھارہاہےتویہ سب بھول گیا۔ اب آگےکچھ بھی ہومگرعمران خان کی قسمت میں اب بس ذلت لکھی ہے۔