March 22, 202314ہزارٹیچراب پھرسڑکوں پرہیں۔انکامطالبہ ہےکہ انکی ملازمت کومستقل کیاجاۓجسےپرانےقانون کےمطابق3سال بعدہوناتھامگرجو7سال گزرجانےپربھی نہیں ہوئی اوریہ کہPPSCکااطلاق صرف نئےقانون کےبعدآنےوالےاساتذہ پرکیاجاۓورنہ وہ پھربنی گالاجائیں گےجہاں ان پرپچھلی باربھی تشددہؤاتھا۔#IStandWithTeachers