یوم پاکستان پر جواد احمد کے یہ اشعارعمران خان،آصف زرداری،نوازشریف کےنام ہیں۔ان کھرب/ارب پتیوں کےپیچھےاپنی زبان،عقل،زندگی خراب کرنےوالےاسےغورسےسنیں۔ یہ پاکستان کی اصل حقیقت ہے۔ آپ اورآپکےبچےاس ملک میں اسوقت تک تحفظ،خوشحالی،انصاف نہیں پائیں گےجبتک آپ ان لوگوں کی ذہنی غلامی سےنہیں نکلیں گے۔