‏⁦‎#LahoreBlast حملے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین کےساتھ تعزیت۔پاکستانیوں کی حفاظت اور خوشحالی کی ذمہ داری اب پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کی ہے جو کہ پہلے خودپچھلی حکومتوں پر تنقید کرتی تھی لیکن حکومت میں آنے کے بعدلوگوں کو مسلسل مہنگائی،غربت اورعدم تحفظ کا نشانہ بنا رہی ہے۔