سکیورٹی گارڈ رفاقت علی کل لاہور #Lahore دھماکے میں جاں بحق ہوئے۔ان کی موت نے ایک بار پھر پاکستان کے 1 فیصد حکمران طبقے اور 85 فیصد محنت کش طبقے کے درمیان بدصورت تضاد کو واضح کیا ہے۔ان کے تین بچے تھےاورتنخواہ 8000 روپیہ تھی جبکہ عمران خان ارب پتی اوران کے برطانوی بچےکھرب پتی ہیں۔