‏یہ وڈیوغورسےدیکھیں۔شیخ رشیدجیساآدمی جودوسرےکےوالدکی قبرپربھی اسےدھوکہ دےاورپھراسکامذاق اڑاۓایسےگنوارکوعمران خان نےپاکستان کاوزیرداخلہ بناکراپنی کم ظرفی ایک بار پھردکھائی ہے۔ وہی شیخ رشیدجنہیں پہلےانہوں نےشیخی میں آکراپناچپڑاسی بھی نہ رکھنےکاکہااورغریب محنت کشوں کی توہین کی۔