جب وزیراعظم معین قریشی کےوالدکی قبر نہ مل رہی تھی توشیخ رشیدنےکہاکہ کسی بھی قبرپرانکےوالدکاکتبہ لگاؤاورانھیں وہاں لےجاؤ۔پھرشیخ رشیدڈھٹائی سےہنسےاورکہاکہ وہ کسی اورکی قبرپرفاتحہ پڑھ آۓاورTVنےبھی اسےدکھایا۔اب وزیراعظم عمران خان نےشیخ رشیدکوپاکستان کاوزیرداخلہ لگایاہے۔یہ بےشرم لوگ!