یہ عمران خان کی عقل وسمجھ ہے۔ یہPTIکیPMLNکی حکومت سےجنگ کوعالمی جنگ سمجھتاتھا۔ ابھی بھی منہ اٹھاکرجوبھی اسکادل کرےیہ کہہ دیتاہےچاہےاس سےپوری دنیامیں ہمارےملک کی بدنامی ہو۔ یہی آج پاکستان کی سڑکوں پر تماشہ کیوجہ ہے۔ اس آگ کو چنگاری تم نے دکھائی ہے یہ آگ جو ہے ہر سو تم نے لگائی ہے