اس وڈیومیں عمران خان کہہ رہاہےکہ میں پولیس والوں کواپنےہاتھ سےپھانسیاں دوں گا۔ ایسایاتوایک پرتشددذہن کاذہنی بیمارکہہ سکتاہےیاخودنمائی کاشکارکوئی شیخی خورا۔ آج یہ عوام اورپولیس پرتشدد،ہلاکتوں اورامن وامان کی تباہی پرفکرمندہے۔اگراس نےیہ سب نہ کیاہوتاتوآج کسی اورکویہ ہمت نہ ہوتی۔