کروناکےبگڑنے پرحکومت مڈل کلاس اورغریبوں کاکروناکامہنگاعلاج نہیں کررہی۔لاکھوں کا یہ علاج صرف امیرکرارہےہیں۔باقی لوگ مر رہےہیں۔ میں ہرگزنہیں چاہتاکہ حکمرانوں کوکروناہو۔ میں بس یہ چاہتاہوں کہ اگرانہیں کروناہواوربگڑجائےتوانہیں سرکاری ہسپتال کےوارڈکےعلاوہ اورکہیں جانےکی اجازت نہ ہو۔