‏عمران خان سےبڑابےشرم,ڈھیٹ حکمران آج تک پاکستان میں نہیں آیاجن کےدورمیں لوگ روزبیماری،غربت،مہنگائی کی وجہ سےمررہےہیں،فرقہ واریت،انتہاپسندی بڑھ رہی ہےاوریہ کس ڈھٹائی سےیوٹرن لیناٹھیک ثابت کررہےہیں۔ اس منافق،دھوکےبازآدمی کی ذہنی بیماری اب انتہاکوچھورہی ہےجسکاانجام بہت عبرتناک ہوگا۔