پاکستان میں اب اصل مسائل پراحتجاج ہوگا۔حکمران مسلسل غریب،مظلوم عوام کی زندگیوں کےساتھ کھیل رہےہیں۔جوطلبامیرےپاس آئےتھےانہیں صرف تعلیم چاہیے۔انہیں وعدےکےمطابق اگلی کلاسوں میں جاناہے۔ اب حکومتیں کام کریں گی یاگھرجائیں گی کیونکہ اب احتجاج عوام خودکریں گے