اگرپاکستان میں کروڑوں بچےآج تعلیم حاصل نہیں کرسکتےتواس کےذمہ دارعمران خان ہیں جن کےاپنےبچےانگلینڈمیں رہتےہیں اورپاکستان صرف سیرکرنےآتےہیں۔ جب تک حکمرانوں کےخاندان سرکاری سکولوں میں نہیں پڑھیں گےاورسرکاری ہسپتالوں میں علاج نہیں کروائیں گےکچھ نہیں بدلےگا۔