مذہب سےخوبصورت کوئی چیزنہیں مگرعمران خان اورحمزہ عباسی جیسےمنافق اسےسیاست میں استعمال کرکےنوجوانوں کوگمراہ کررہےہیں۔یہ اتنابڑاجرم ہےکہ جسکی بہت بڑی سزاہونی چاہیے۔پاکستان کامسئلہ مذہب نہیں بلکہ کم آمدنی،مہنگائی،بےروزگاری ہے۔ یہ لوگ مذہب کےپیچھےچھپ کراپنےآپکوعوام کےغضب سےبچارہےہیں۔