اب غریبوں کاہسپتالوں میں علاج بھی بندکیاجارہاہے۔ عمران خان،انکےوزیر،مشیراورانکےخاندانوں کی طبیعت ٹھیک کرنےکااب ایک ہی طریقہ ہےکہ یہ بیمارپڑیں تو پہلےانکی جیبوں سے15ہزارکےعلاوہ سب کچھ نکال لیاجائےاورانھیں سوائےسرکاری ہسپتال کےکہیں علاج کی اجازت نہ ہوتاکہ انھیں غریب کی حالت پتاچلے۔